مشوانی سافٹ ویئر انجینئرنگ

غلام جان مینیجر سافٹ ویئر لاگ اِن

غلام جان مینیجر سافٹ ویئر ایک جدید مگر نہایت سادہ بزنس مینجمنٹ سسٹم ہے جو دکانوں، فیکٹریوں اور تجارتی اداروں کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔

یہ سافٹ ویئر مکمل طور پر اردو زبان میں ہے اور اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ ہر عام آدمی اسے باآسانی استعمال کر سکے۔

اہم خصوصیات

  • مکمل اردو اکاؤنٹس مینجمنٹ (خرید و فروخت)
  • اسٹاک اور انوینٹری کا آسان کنٹرول
  • ڈیلی، منتھلی اور سالانہ رپورٹس
  • کسٹمر اور سپلائر ریکارڈ
  • سادہ، صاف اور سمجھ میں آنے والا انٹرفیس
  • کلاؤڈ ڈیٹا سنکرونائزیشن

اس سافٹ ویئر کو استعمال کرنے کے لیے کسی قسم کے کمپیوٹر تجربے، اضافی تعلیم یا ٹریننگ کی ضرورت نہیں۔

اگر آپ صرف اردو پڑھ اور لکھ سکتے ہیں تو آپ غلام جان مینیجر سافٹ ویئر کو پیشہ ورانہ انداز میں چلا سکتے ہیں۔

یہ سافٹ ویئر تیز، محفوظ اور استعمال میں آسان ہے اور چھوٹے اور بڑے دونوں کاروباروں کے لیے موزوں ہے۔

ڈیمو / رابطہ کریں