مشوانی سافٹ ویئر انجینئرنگ

چلتن پیٹرولیم مینجمنٹ سسٹم

چلتن پیٹرولیم سافٹ ویئر پیٹرول پمپ اور فیول اسٹیشنز کے لیے ایک جامع مینجمنٹ سسٹم ہے۔

اہم خصوصیات

  • ڈیلی سیلز اور نوزل ریڈنگ
  • ٹینک اور اسٹاک مینجمنٹ
  • کریڈٹ اور کیش سیلز
  • منافع اور اخراجات رپورٹس
  • منیجر اور اسٹاف کنٹرول

یہ سسٹم پیٹرول پمپ کی کارکردگی بڑھانے اور مالی بے ضابطگیوں کو روکنے میں مدد دیتا ہے۔

سافٹ ویئر ڈیمو دیکھیں