چلتن پیٹرولیم مینجمنٹ سسٹم
چلتن پیٹرولیم سافٹ ویئر پیٹرول پمپ اور
فیول اسٹیشنز کے لیے ایک جامع مینجمنٹ سسٹم ہے۔
اہم خصوصیات
- ڈیلی سیلز اور نوزل ریڈنگ
- ٹینک اور اسٹاک مینجمنٹ
- کریڈٹ اور کیش سیلز
- منافع اور اخراجات رپورٹس
- منیجر اور اسٹاف کنٹرول
یہ سسٹم پیٹرول پمپ کی کارکردگی بڑھانے اور
مالی بے ضابطگیوں کو روکنے میں مدد دیتا ہے۔
سافٹ ویئر ڈیمو دیکھیں